NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 48 روپے  کمی،گھریلو سلنڈر 575 روپے  سستا ہو گیا

اوگرا کا مئی کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
30 اپریل , 2025
in قومی
A A
0

اوگرا نے مئی کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

اوگرا سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 37 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2892 روپے 91 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی کلو نئی قیمت 245 روپے 16 پیسے ہو گئی ہے۔

Previous Post

پنجاب کے 59 بڑے شہروں میں جدید سیوریج اور ڈرینج انفراسٹرکچر کی تعمیرکا فیصلہ

Next Post

شاہ رخ خان دنیا کے 10 امیر ترین اداکاروں میں شامل، دولت کی تفصیلات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
Shah Rukh Khan in Top 10 Richest

شاہ رخ خان دنیا کے 10 امیر ترین اداکاروں میں شامل، دولت کی تفصیلات

bat ball Cricket ground

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی، پانچ ٹی20 میچزکا شیڈول جاری

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے  5 روز  کےلیے جزوی طور پر بند

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا

indian drone

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد  کر دی

پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد کر دی

فورسز نے راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشت گری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو گرفتار

شمالی وزیرستان،سی ٹی ڈی ٹی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں تین زیر حراست ملزمان ہلاک، 4 حملہ آور بھی مارےگئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023