NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Supreme court of Pakistan

جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

Pak Admin by Pak Admin
11 اپریل , 2025
in قومی
A A
0

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا ڈھائی گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا، جس میں جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ منظوری اکثریتی ووٹوں کی بنیاد پر دی گئی۔

اجلاس کے دوران دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو سندھ سے جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ سے جسٹس ریٹائرڈ نذیر لانگو کو جوڈیشل کمیشن کا رکن تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ سے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور پشاور ہائی کورٹ سے سابق جسٹس شاکر اللہ جان کو بھی جوڈیشل کمیشن کا رکن مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق کمیشن نے متفقہ طور پر جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق سابقہ ریمارکس حذف کرنے کی منظوری بھی دی۔ اجلاس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو اراکین نے جسٹس علی باقر نجفی کی تقرری کی حمایت میں ووٹ دیا، اور جسٹس شجاعت علی خان کے خلاف ریمارکس حذف کرنے کے فیصلے کی بھی تائید کی۔

Previous Post

سپریم کورٹ: گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پر عائد حکم امتناع ختم

Next Post

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
earthquake

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

working women hostel

اسلام آباد میں کام کرنے والی خواتین کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

aeroplane pia

پی آئی اے رواں ماہ لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی

holiday

ضمنی الیکشن: 17 اپریل کو ضلع عمر کوٹ میں عام تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

maryam nawaz meeting cm

فری سولر پینل اسکیم کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی، خوش نصیب صارفین کا انتخاب ہو گیا

students

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023