NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
supreme court pakistan

سپریم کورٹ: گلگت بلتستان میں ججز تقرریوں پر عائد حکم امتناع ختم

Pak Admin by Pak Admin
11 اپریل , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں پر عائد حکم امتناع ختم کر دیا۔

سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان میں ججز کی تقرریوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔

اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت ججز کی تقرریاں آرڈر 2018 کے تحت کرے گی، اور اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان سے مشاورت کی جا چکی ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اٹارنی جنرل صاحب، تقرریوں میں ناانصافی نہیں ہونی چاہیے، بصورت دیگر مسائل پیدا ہوں گے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ہمیں ججز تقرریوں کا مقدمہ نمٹانا چاہیے۔

دورانِ سماعت گلگت بلتستان حکومت نے ججز کے تقرری کے طریقہ کار سے متعلق دائر درخواست واپس لے لی۔

بعد ازاں اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان کے درمیان ججز کی تقرری کے طریقہ کار پر اتفاق ہو گیا، جس کے بعد عدالت نے حکم امتناع ختم کر دیا۔

عدالت نے گلگت بلتستان میں تقرریوں سے متعلق دیگر درخواستوں کی سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

Tags: GB Judges Supreme CourtSupreme Court GB case
Previous Post

ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے

Next Post

جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Supreme court of Pakistan

جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی

earthquake

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

working women hostel

اسلام آباد میں کام کرنے والی خواتین کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

aeroplane pia

پی آئی اے رواں ماہ لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

نیشنل پریس کلب کے انتخابات ، جرنلسٹ پینل کے اظہر جتوئی صدر، نیر علی سیکرٹری منتخب

Chief election commissioner

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ، انتخابات ملتوی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023