NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
aeroplane pia

پی آئی اے رواں ماہ لاہور سے باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی

Pak Admin by Pak Admin
13 اپریل , 2025
in قومی
A A
0

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 20 اپریل سے لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گی۔

پی آئی اے کی جانب سے لاہور سے باکو کے لیے ہر ہفتے دو پروازیں روانہ کی جائیں گی، جو اتوار اور بدھ کے دن چلائی جائیں گی۔

اس ضمن میں کراچی میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ٹریول ایجنٹس اور ٹور آپریٹرز کو مدعو کیا گیا۔ اس تقریب کے دوران باکو پروازوں سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔

پی آئی اے حکام کے مطابق باکو کے لیے نئی پروازیں سیاحت اور دو طرفہ تجارتی روابط کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوں گی، جب کہ اس روٹ کی کامیابی میں ٹریول ایجنٹس کا کردار بھی انتہائی اہم ہوگا۔

قومی ایئرلائن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ باکو روٹ کو تجارتی لحاظ سے کامیاب بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کرے گی۔

Tags: Lahore to Baku AzerbaijanPIA Azerbaijan FlightsPIA Lahore to Baku
Previous Post

اسلام آباد میں کام کرنے والی خواتین کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

Next Post

ضمنی الیکشن: 17 اپریل کو ضلع عمر کوٹ میں عام تعطیل کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
holiday

ضمنی الیکشن: 17 اپریل کو ضلع عمر کوٹ میں عام تعطیل کا اعلان

stethoscope

مریضوں کے ڈیٹا کے لیے میڈیکل ریکارڈ نمبر کا نفاذ کیا جا رہا ہے،وزیر صحت کا اعلان

ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے تاج حیدر کی خالی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا

Pakistan Halal Authority

حلال صنعت کی ترقی اور عالمی تجارتی روابط کو فروغ دینے کے لیے اہم فیصلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض جون 2025 تک مؤخر کر دیا

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023