NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students pakistan

خیبر پختونخوا: رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
5 فروری , 2025
in قومی
A A
0

پشاور ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت خیبر پختونخوا نے رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے۔ نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، یہ امتحانات رمضان کے بعد اپریل میں لینے کا فیسلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 5 مارچ 2025 کو شیڈول تھے تاہم اب التوا کے بعد میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 اپریل کو شروع ہوں گے۔

چیئرمین پشاور بورڈ نصراللہ خان کے مطابق صوبائی حکومت نے اپریل میں امتحانات کرانے کے احکامات جاری کیے ہیں، جس کے بعد میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 اپریل کو لینے کا فیصلہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہہ تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کے اجلاس میں اسی ہفتے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ صوبے میں انٹر کے امتحانات اب 10 اپریل کے بجائے 7 مئی 2025 کو شروع ہوں گے۔

Tags: 10th Class KPK Examinations DateExam Postponed Matric Inter PeshawarKhyber Pakhtunkhwa Exams New DateKPK Inter Exam DateKPK Matric ExamKPK Matric Exam New dateMatric Papers Postponed KPK
Previous Post

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا انتقال، اربوں ڈالر کے اثاثے چھوڑ گئے

Next Post

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر اٹلی سے آنے والا مسافرایئر پورٹ پر گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
islamabad handcuffed

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر اٹلی سے آنے والا مسافرایئر پورٹ پر گرفتار

official holiday GB

گلگت بلتستان حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 6 فروری کو تعطیل کا اعلان

pakistani deported

سعودی عرب، قطر، ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے مزید 139 پاکستانی شہری بے دخل

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ: آج اور کل دو ججز کی چھٹی کی وجہ سے اہم کیسز کی سماعت ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی  کی تحلیل  پرتبادلہ خیال

لندن میں نواز شہباز ملاقات، سیاسی صورتحال.اسمبلی کی تحلیل پرتبادلہ خیال

petrol price march 2024

پٹرول 12 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل 30 روپے فی لٹر سستا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023