NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلیے ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کر دی

Pak Admin by Pak Admin
8 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) سپریم کورٹ نے پیر 9 دسمبر 2024 سے شروع ہونے والے ہفتے کیلیے ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کردی۔

سپریم کورٹ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ہو گا بینچ 2 میں جسٹس منیب اختر جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید شامل ہوں گے، بینچ 3 جسٹس امین الدین خان جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل ہو گا ۔

بینچ 4 میں جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان کو شامل کیا گیا ہے، بینچ 5 جسٹس عرفان سعادت خان ، جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس شاہد بلال اوربینچ 6 جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل ہو گا۔

اس کے علاوہ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اور جسٹس ملک شہزاد پر مشتمل دو رکنی بینچ صرف 13دسمبرکو اسلام آباد میں دستیاب ہوگا۔

جبکہ ڈی سیٹ قرار دیے گئے مسلم لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نےالیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے جسے سماعت کیلئے مقررکردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

عادل بازئی کی اپیل پر ابتدائی سماعت پیر9 دسمبر کو ہوگی۔ اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا ۔

Previous Post

سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، احتجاج میں آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھا، گنڈاپور

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
Next Post
maryam nawaz meeting cm

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں

آزاد کشمیر حکومت نے عومی احتجاج کے بعد متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا

آزاد کشمیر حکومت نے عومی احتجاج کے بعد متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا

بشارالاسد اہل خانہ سمیت ماسکو پہنچ گئے، شام میں باغیوں کا جشن

بشارالاسد اہل خانہ سمیت ماسکو پہنچ گئے، شام میں باغیوں کا جشن

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کوخیبرپختونخوا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

internet cable

زیر سمندر فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل کا موقف

students

میٹرک امتحانات، لاہورتعلیمی بورڈ نے کیو آر کوڈ والی رولنمبر سلپس جاری کر دیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2070 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023