NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

صدر شیخ محمد بن زاید سمیت اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات ہوگی۔ سرمایہ کاری اور پاکستانی افرادی قوت کے لیے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Pak Admin by Pak Admin
12 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کو متحدہ عرب امارا ت کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سمیت اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات ہوگی۔ اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات، پاکستانی افرادی قوت کے لیے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی دعوت پر یو اے ای کا دورہ کر رہے ہیں۔

اعلی سطح کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے ۔ گذشتہ سال اپریل میںوزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ وزیراعظم کا متحدہ عرب امارا ت کا تیسرا دورہ ہے
دورے کے دوران وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے اور دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کے فروغ اور متحدہ عرب امارات میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے مواقع پیدا کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے بھی ملاقات کریں گے۔

Previous Post

اوگرا ، گیس کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

Next Post

پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

سندھ ہائی کورٹ، مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا سے نازیبا مواد  ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ، مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا سے نازیبا مواد ہٹانے کا حکم

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن

پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نقیب اللہ محسود قتل، سابق ایس ایس پی را ئوانوار سمیت تمام ملزمان بری

نقیب اللہ قتل کیس ، راؤ انواراور دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور

Islamabad High Court

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023