NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

کراچی، کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام، والدین سمیت کئی افراد گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
14 جون , 2025
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں 13 سالہ بچی کی شادی کی کوشش کو پولیس اور وومن چائلڈ پروٹیکشن سیل نے مشترکہ کارروائی کے دوران ناکام بنا دیا۔ اس واقعے میں بچی کے والدین سمیت دیگر افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے ترجمان کے مطابق وومن چائلڈ پروٹیکشن سیل کو اطلاع ملی کہ کم عمر بچی کا نکاح کرانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ فوری طور پر ایس ایس پی ساؤتھ مطہور علی کو اطلاع دی گئی، جن کی ہدایت پر سول لائن پولیس اور وومن چائلڈ پروٹیکشن سیل نے کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر صورت حال کا جائزہ لیا۔

ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا کہ بچی کی عمر صرف 13 سال ہے، جس کی سرکاری دستاویزات سے بھی تصدیق ہوئی۔ پولیس نے لڑکی کا بیان اور دیگر شواہد حاصل کرنے کے بعد والدین اور نکاح میں شامل دیگر افراد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بچوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے پولیس ایسے غیر قانونی اقدامات کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری رکھے گی۔

Tags: Child Bridechild marriage sindh
Previous Post

باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ

Next Post

سندھ حکومت کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، سولر پینلز پر ٹیکس کی مخالفت کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
cm sindh murad ali shah

سندھ حکومت کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، سولر پینلز پر ٹیکس کی مخالفت کر دی

Currency Notes Budget Drawing

وفاقی بجٹ میں کم از کم تنخواہ 40 ہزارروپے مقرر کرنے کی سفارش

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 4.80 ، ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

CM Maryam Nawaz Free Insulin project

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

hot weather

خیبر پختونخوا میں 7 سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر متوقع ، الرٹ جاری

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عید الاضحیٰ سے قبل 9 روپے کمی کا امکان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023