NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
3 handcuffed

پولیس نے فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
18 اگست , 2024
in قومی
A A
0

پولیس نے فیصل آباد میں لاہور کی خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقہ ٹھیکری والا میں چند روز قبل لاہور سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا، پولیس نے واقعہ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر پولیس نے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درجکیا تھا جن میں سے تین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی دو ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہے۔

واضح رہے کہ ملزمان نے چندروز قبل لاہور دوست کو ملنے فیصل آباد آنے والی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔جس کا اعلیٰ حکام نے سخت نوٹس لیا تھا

Previous Post

فیصل آباد، ڈاکٹروں نے 25 دن کی نومولود بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا

Next Post

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
FBISE Islamabad Board
قومی

فیڈرل تعلیمی بورڈ کے تحت آج میٹرک نتائج کا اعلان

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ...

Read more
Next Post
police punjab

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

whatsapp new features

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ

girl student solving paper

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

students pakistan

اسلام آباد کے سکولوں اور کالجوں میں آج تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد

general Asim Muneer

آرمی چیف غیر ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023