NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
police punjab

File Photo

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

Pak Admin by Pak Admin
18 اگست , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

شیخوپورہ میں حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے مبینہ تشدد کے بعد مردہ حالت میں بچی کی پیدائش کےبعد اہل علاقہ نے احتجاج کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک کے باہرجمع ہوئے اور پولیس اہلکار کے خلاف احتجاج کیا گیا جسکی وجہ سے لاہور روڈ پر ٹریفک معطل رہی۔

میڈیا رپورٹ میں اہل علاقہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ مطابق پولیس نےموبائل چوری کے شبہے میں ایک محنت کش رضا کے گھرپر چھاپا مارا، اس دوران پولیس اہلکار نے حاملہ خاتون پرتشدد کیا اورپیٹ پر لات ماری۔

رشتہ داروں کے مطابق خاتون کے ہاں بچی مردہ حالت میں پیدا ہوئی جبکہ اس کی اپنی حالت تشویشناک ہے، ورثا نے اھتجاج کے دوران الزام عائد کیا کہ پولیس پیٹی بھائیوں کےخلاف مقدمہ کے اندراج سے گریز کر رہی ہے۔

Previous Post

پولیس نے فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

Next Post

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
whatsapp new features

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ

girl student solving paper

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

students pakistan

اسلام آباد کے سکولوں اور کالجوں میں آج تعطیل کا اعلان

میں لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے ہی حالات کیوں پوچھوں؟

میں لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے ہی حالات کیوں پوچھوں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

flight operation

فضائی سفر کے لیے پولیوویکسینیشن کارڈز کی ضرورت نہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023