NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
25 days girl Faisalabad

فیصل آباد، ڈاکٹروں نے 25 دن کی نومولود بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا

Pak Admin by Pak Admin
16 اگست , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے 25 دن کی نومولود بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے نواحی گاؤں کےرہائشی امانت علی کی نومولود بیٹی زینب کو پیٹ مسلسل پھولنے کے باعث چلڈرن ہسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کےمطابق بچی کا پیٹ مسلسل پھول رہا تھا، طبی معائنہ اور ٹیسٹ کرانے پرمعلوم ہوا کہ پیٹ کے اندر بچہ ہے، جس کے بعد ڈاکٹرز نے آپریشن کا فیصلہ کیا اور کامیاب آپریشن کےذریعے 25 دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا گیا۔

ڈاکٹروں کےمطابق یہ ایک نایاب کیس تھا۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کو طبی اصطلاح میں فیٹس اِن فیٹو کہا جاتا ہے، اور اس طرح کے کیسز بہت کم سامنے آتے ہیں، پہلی بار ایسا کیس 1945 میں سامنے آیا تھا۔

فیٹس اِن فیٹو میں جڑواں بچوں کے جنین بنتے ہیں لیکن ایک نامکمل رہ کر ضائع ہونے کے بجائے دوسرے بچے میں پیوست ہوجاتا ہے، اور یہ انسانی باقیات کی صورت میں صحت مند بچے کے پیٹ میں رہتا ہے اور ایک حد تک پروان بھی چڑھتا رہتا ہے۔

آپریشن کے بعد بچی کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

Tags: infant girl 25 days pakistanpakistani 25 days old girl
Previous Post

حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Next Post

پولیس نے فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
3 handcuffed

پولیس نے فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا

police punjab

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

whatsapp new features

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ

girl student solving paper

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خیبرپختونخوا، نگران وزیراعلیٰ کےلیے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

اگلے سال سے صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں فیسیں نصف کر دی جائیں گی

Imran Khan PTI

احتساب عدالت نے عمران خان کا 8 روز ہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2094 shares
    Share 838 Tweet 524
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023