NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
whatsapp new features

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ

Pak Admin by Pak Admin
18 اگست , 2024
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی
A A
0

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ کر رہا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے فیچرز میں سے ایک صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرافیچر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو اسٹیٹس پر جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والے بیشتر افراد نامعلوم اکاؤنٹس کی جانب سے بھیجے گئے پیغامات کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔

صارفین کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے واٹس ایپ نے ان کے تحفظ اور پرائیویسی کے لیے ایک عمدہ فیچر متعارف کرایا ہے۔

یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے فی الحال واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔

بلاک ان نون اکاؤنٹ میسجز نامی فیچر کے ذریعے صارفین نامعلوم اکاؤنٹس کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغامات کو بلاک کرسکیں گے۔

یہ فیچرآٹو میٹک طریقے سے اس وقت نامعلوم اکاؤنٹس کے میسجز بلاک کردے گا جب ان کی تعداد ایک خاص حد سےبڑھ جائے گی۔

معلوم ہوا ہے کہ ابھی اس فیچر پر کام جاری ہے اور یہ نہیں بتایا گیا کہ کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرادیا جائے گا۔

ؤاٹس ایپ کا دوسرا کارآمد فیچر اسٹیٹس ایپ ڈیٹس پر کوئیک ری ایکشن کا ہے۔

یہ فیچر بھی اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا جا رہا ہے۔

رپورت کے مطابق جب صارفین کسی اسٹیٹس کو دیکھیں گے تو ریپلائی ٹیکسٹ باکس کے برابر میں ہارٹ کی شکل کے بٹن پر کلک کرکے اسے لائیک کرسکیں گے۔

جب کوئی صارف کسی کے اسٹیٹس پر ری ایکٹ کرے گا تو انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح اسے اسٹیٹس ویورز لسٹ میں دیکھا جا سکے گا۔

Tags: WhatsApp new features
Previous Post

شیخو پورہ ،حاملہ خاتون پرپولیس اہلکار کے تشدد کے بعد مردہ بچی کی پیدائش

Next Post

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
girl student solving paper

فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

students pakistan

اسلام آباد کے سکولوں اور کالجوں میں آج تعطیل کا اعلان

میں لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے ہی حالات کیوں پوچھوں؟

میں لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے ہی حالات کیوں پوچھوں؟

result

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

m zubair pmln resign

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق گورنر محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نوکیا نے نئے سال کا  سستا موبائل فون  سی 12 لانچ کردیا

نوکیا نے نئے سال کا سستا موبائل فون سی 12 لانچ کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2432 shares
    Share 973 Tweet 608
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023