NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
mohsin naqvi

محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر

Pak Admin by Pak Admin
22 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا اعلان کردیا.
اتوار کی شب الیکشن کمیشن کے اعلی سطح کے اجلاس میں محسن نقوی کو متفقہ طور پرنگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا،ان کا نام پی ڈی ایم کی طرف سے تجویز کیا گیا تھا۔
اجلاس میں احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ، محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کے نام زیر غور آئے ۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کونگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے.

اجلاس سے قبل چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاتھا کہ وزیراعلی پنجاب کی تقرری کیلئے تجویز کردہ چاروں ناموں کا بغور جائزہ لے کر میرٹ پر نامزدگی کی منظوری دینگے، مقررہ وقت رات 10 بجے سے پہلے نام کا اعلان کر دیں گے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بھی ملاقات کی تھی، ملاقات میں نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا سیکرٹری الیکشن کمیشن نے تقرری کے طریقہ کار سے متعلق بریفنگ دی۔ الیکشن کمیشن کے قانونی شعبہ کے افسران کی جانب سے نگران وزیراعلی کی تقرری سے متعلق آئینی و قانونی پہلوئوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد حکومت اور اپوزیشن نگران وزیراعلیٰ کے لئے کسی نام پر متفق نہیں ہو سکے تھے جس کے باعث آئینی طور پر معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا تھا۔

Tags: Mohsin NaqviُPunjab CM
Previous Post

راولپنڈی، چوبیس سالہ ملزم نے بیوی اور چچی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

Next Post

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریوں ، تبادلوں پر پابندی عائد ، ترقیاتی فنڈز منجمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Cricket Council ACC
قومی

محسن نقوی جلد ایک اوراہم عہدہ سنبھالنے والے ہیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو جلد ایک اوراہم عہدہ سنبھالنے کا موقع ملنے والا ہے۔...

Read more
id card nadra sims
قومی

وزیرِ داخلہ کا ایکسپائرڈ شناختی کارڈزوالی موبائل سمز بند کرنے کا حکم

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز...

Read more
محکمہ داخلہ  نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی  لگا دی
پنجاب

حکومت کی رٹ قائم کرنےکے لیے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا ، نگران وزیر اعلیٰ

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ حکومت کی رٹ قائم کرنےکے لیے پولیس کو...

Read more
نگران وزیراعلی کون؟ پنجاب کا معاملہ اب الیکشن کمیشن طے کرے گا
اہم خبریں

نگران وزیراعلی کون؟ پنجاب کا معاملہ اب الیکشن کمیشن طے کرے گا

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کا نگران وزیراعلی کون؟ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا، معاملہ الیکشن کمیشن...

Read more
Next Post
Chief election commissioner

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریوں ، تبادلوں پر پابندی عائد ، ترقیاتی فنڈز منجمد

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون

نقیب اللہ محسود قتل، سابق ایس ایس پی را ئوانوار سمیت تمام ملزمان بری

نقیب اللہ محسود قتل، سابق ایس ایس پی را ئوانوار سمیت تمام ملزمان بری

imran khan

محسن نقوی پی ٹی آئی مخالف، تقرری ملک کا نقصان، کل سے احتجاج، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

train pakistan railway

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ کے ایام میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

watermelon injection

تربوزانجیکشن، ڈاکٹرعفان کے خلاف مقدمہ کی درخواست، 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023