NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
t2o world cup ferguson

چار میڈن اوورز، نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ

Pak Admin by Pak Admin
18 جون , 2024
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

تروبا ( نئی تازہ مانیٹرنگ) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ بائولر لوکی فرگوسن نے چار اوور میڈن کراکے ریکارڈ بک میں نام درج کرا لیا ۔

لوکی فرگوسن نے پاپوا نیو گنی (پی این جی) کے خلاف اپنی ٹیم کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں تین وکٹیں حاصل کیں اور ایک بھی رن نہیں دیا۔

لوکی فرگوسن مینز ٹی ٹوئنٹی میں بہترین باؤلنگ کر کے اپنا نام ریکارڈ بک میں درج کرا لیا۔ وہ چار میڈن اوورز کرانے والے کرکٹ کے تاریخ کے دوسرے اور ورلڈ کپ میں پہلے بائولر بن گئے

فرگوسن نے جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں اپنی ٹیم نیوزی لینڈ کے آخری میچ میں شاندار بائولنگ کر کے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
۔
وہ کینیڈا کے کپتان سعد بن ظفر کے بعد کسی T20 انٹرنیشنل میں چار میڈن اوورز کرنے والے دوسرے باؤلر ہیں۔

تاہم وہ مینز T20 ورلڈ کپ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بائولر ہیں۔

T20 ورلڈ کپ کے کسی ایک میچ میں سب سے زیادہ میڈن اوور کرانے والے بائولرز

لاکی فرگوسن (نیوزی لینڈ) – 4 میڈنز بمقابلہ پاپوا نیو گنی (پی این جی)، 2024
اجنتھا مینڈس (سری لنکا) – 2 میڈنز بمقابلہ زمبابوے، 2012
ہربھجن سنگھ (انڈیا) – 2 میڈنز بمقابلہ انگلینڈ، 2012
تنزیب حسن ثاقب (بنگلہ دیش) – 2 میڈنز بمقابلہ نیپال، 2024

Tags: lockie ferguson t20 maiden overlockie ferguson t20 record
Previous Post

عیدالاضحیٰ پر شہریوں کے چولہے ٹھنڈے نہیں ہوں گے، سوئی سدرن کا لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

Next Post

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
cricket icc

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

sania mirza

ثانیہ مرزاکی کرکٹر محمد شامی سے اگست میں شادی ہونے والی ہے، بھارتی میڈیا

لاہور، فری وائی فائی سروس مزید علاقوں میں شروع، پوائنٹس کی تعداد 200 ہو گئی

لاہور، فری وائی فائی سروس مزید علاقوں میں شروع، پوائنٹس کی تعداد 200 ہو گئی

milk pakistan

پیک شدہ دودھ پر 18 فیصد ٹیکس،صارفین کو 50 روپے فی لیٹر اضافی ادا کرنا پڑیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore ,Multan Smog Health Emergency

سموگ کی شدت ،حکومت کا لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ، اتوار کو لاک ڈاؤن کا اعلان

zara noor daughter

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے ہاں ” دنیا کی خوبصورت بچی“ کی پیدائش

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023