NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
SNGPL

عیدالاضحیٰ پر شہریوں کے چولہے ٹھنڈے نہیں ہوں گے، سوئی سدرن کا لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
16 جون , 2024
in قومی
A A
0

عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کے چولہے ٹھنڈے نہیں ہوں گے ، عید کے تین دن گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صارفین کو عید کے ایام میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کر دیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق عید کے تینوں دن گیس کی فراہمی جاری رہے گی، تاہم عید کے چوتھے دن سے گیس کی لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق ہوگی۔

ترجمان کے مطابق شکایت کی صورت میں شہری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں ان کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔

Tags: Eid ul Azha Gas load sheddingSSGC Eid load sheddingSui Southern Gas Company
Previous Post

وہاڑی ، گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے چار افراد جاں بحق

Next Post

چار میڈن اوورز، نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
t2o world cup ferguson

چار میڈن اوورز، نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ

cricket icc

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

sania mirza

ثانیہ مرزاکی کرکٹر محمد شامی سے اگست میں شادی ہونے والی ہے، بھارتی میڈیا

لاہور، فری وائی فائی سروس مزید علاقوں میں شروع، پوائنٹس کی تعداد 200 ہو گئی

لاہور، فری وائی فائی سروس مزید علاقوں میں شروع، پوائنٹس کی تعداد 200 ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students pakistan

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن اصلی یا جعلی

wheat crop

گندم کی قیمت گر گئی، کسان تنظیموں کا ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023