NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
mqm pmln shehbaz

نوازشریف کی دعوت پر ایم کیوایم پاکستان کا وفد لاہور پہنچ گیا

Pak Admin by Pak Admin
11 فروری , 2024
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی اتحادی حکومت بنانے کی دعوت پر ایم کیوایم پاکستان کا وفد لاہور پہنچ گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی ،مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل ہیں، مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کے درمیان ملاقات میں حکومت سازی کے لیے سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔

سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی تھی۔

نواز شریف نے 9 فروری کو اپنی تقریر میں کہا تھا کہ شہباز شریف کو آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کا ٹاسک دیا ہے۔

اس سے قبل ایم کیو ایم رہنمائوں کی طرف سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ وہ فی الحال مصروف ہیں تاہم بعد ازاں پارٹی قائدین لاہور روانہ ہوگئے۔

Previous Post

پاکستان کے عوام نے آئینِ پاکستان پر اپنا مشترکہ اعتماد ظاہر کیا ، آرمی چیف

Next Post

الیکشن 2024: پنجاب اسمبلی کے مکمل نتائج سامنے آگئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Next Post
punjab assembly

الیکشن 2024: پنجاب اسمبلی کے مکمل نتائج سامنے آگئے

firing

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق

siraj ul haq resign

الیکشن میں شکست ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

Jahangir Tareen resign

جہانگیرترین نے سیاست اور پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission pakistan

کمشنر راولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ سامنے لانے کا فیصلہ

Imran Khan

اسلام آباد ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2384 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023