NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Jahangir Tareen resign

جہانگیرترین نے سیاست اور پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
12 فروری , 2024
in قومی
A A
0

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین نے الیکشن میں ناکامی پرسیاست سے علیحدگی اور پارٹی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے چیئرمین کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

جہانگیر ترین نے اپنے مستعفی ہونے کے اعلان کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی کے اراکین کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ جن لوگوں نے الیکشن میں حمایت کی ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جہانگیر ترین نے کہا کہ اپنے مخالفین کو کامیابی پرمبارکباد دیتا ہوں۔

Previous Post

الیکشن میں شکست ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

Next Post

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
president zardari
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کو آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت خیبر پختونخوا...

Read more
Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
Next Post
Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

Examinations students

میٹرک امتحانات 2024 : لاہوربورڈ نے 9 ویں، 10 ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

PSL QG Rossouw Srfraz

پی ایس ایل 9 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

moon sight UK

30 مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے، سنی رویت ہلال بورڈ یو کے

بنگلہ دیش، حسینہ واجد کی جماعت سے منسلک 20 سے زائد افراد کی لاشیں برآمد

بنگلہ دیش، حسینہ واجد کی جماعت سے منسلک 20 سے زائد افراد کی لاشیں برآمد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023