NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
firing

file photo

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پانچ افراد جاں بحق

پانچوں افراد پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن اسمبلی احمد کریم کنڈی کو مبارک باد دینے جا رہے تھے

Pak Admin by Pak Admin
12 فروری , 2024
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

ڈی آئی خان ( نئی تازہ رپورٹ ) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آنے والے واقعہ میں پانچ افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا، واقعے کے بعد لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد ڈی آئی خان بڈھ لنک روڈ پر پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن اسمبلی احمد کریم کنڈی کو مبارک باد دینے جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے،جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

Previous Post

الیکشن 2024: پنجاب اسمبلی کے مکمل نتائج سامنے آگئے

Next Post

الیکشن میں شکست ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
siraj ul haq resign

الیکشن میں شکست ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

Jahangir Tareen resign

جہانگیرترین نے سیاست اور پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

Examinations students

میٹرک امتحانات 2024 : لاہوربورڈ نے 9 ویں، 10 ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

پاکستان کو1.1 ارب ڈالر ملیں گے ، آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

ppp pmln magreement

مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023