NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
secretary ECP Umar Hameed

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے طبی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Pak Admin by Pak Admin
7 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے طبی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکریٹری الیکشن کی صحت کی خرابی اُن کے استعفے کی وجہ بنی۔

ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن چند روز ہسپتال میں داخل رہے ہیں اور اب گھر میں زیرِ علاج ہیں، عمر حمید خان کے مطابق ان کی صحت کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نےفوری طور پر عمر حمید خان کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ایسے وقت استعفیٰ دیا ہے جب ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد میں صرف ایک ماہ باقی ہے۔ جو 8 فروری 2024کو ہوں گے۔

Previous Post

فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس ، اہلیہ بھی نااہل قرار

Next Post

بنگلہ دیش : وزیر اعظم شیخ حسینہ کی انتخابات میں پانچویں بار کامیابی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
Hasina Wajid PM Bangladesh

بنگلہ دیش : وزیر اعظم شیخ حسینہ کی انتخابات میں پانچویں بار کامیابی

Bajaur blast

باجوڑ: پولیس گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 اہلکارشہید

firing

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی ڈکیتی مزاحمت پرقتل

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز الہیٰ کی اپیلیں مسترد، الیکشن دوڑ سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

OGRA new price

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ، گھریلو سلنڈر 76 روپے سستا ہوگیا

CJ yahya Judicial council meeting

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023