NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
firing

file photo

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی ڈکیتی مزاحمت پرقتل

Pak Admin by Pak Admin
8 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ)‌ پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوئوں نے برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور قیمتی اشیاء سے بھرا ہینڈ بیگ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مقیم ڈھڈیال آزاد کشمیر کے رہائشی اوورسیز پاکستانی تصرف محمود برطانیہ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ،جہاں انکے کزن اپنی 6 سالہ بیٹی کے ہمراہ انہیں گاڑی میں ساتھ لے کرڈھوک چوہدریاں میں واقع رشتہ داروں کے گھرکی طرف روانہ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق رینج روڈ پر پولیس وردیوں میں ملبوس تین موٹر سائیکل سواروں نے باقاعدہ ناکہ لگا کر ان کی گاڑی کو چیکنگ کا کہہ کرروکااور پاسپورٹ چیک کرتے ہوئے ہینڈ کیری بیگ چھیننے کی کوشش کی جس پرتصرف محمود نے مزاحمت کی کوشش کی تومسلح ڈاکو نے گاڑی میں معصوم بچی کی موجودگی میں فائرنگ شروع کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں تصرف محمود شدید زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان غیر ملکی کرنسی، قیمتی اشیاء و دیگر سفری دستاویزات سمیت ہینڈ بیگ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ زخمی تصرف محمود کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اورشواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

مقامی پولیس کے مطابق علاقے میں نصب کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں کی ویڈیو فوٹیج اکھٹی کی جارہی مہیں ہیں، ملزمان کو تلاش کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

ایک دوسرے واقعہ میں راولپنڈی تھانہ چونترہ کے علاقے میں مخالفین نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد کو قتل کردیا ۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شجاع یونس، عاطف اور 8سالہ انابیہ شامل ہیں جبکہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں فلک شیر، ثاقب اور تابندہ شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولین گاڑی پرسوار تھے کہ مخالف فریق نے فائرنگ کردی۔

Previous Post

باجوڑ: پولیس گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 اہلکارشہید

Next Post

کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز الہیٰ کی اپیلیں مسترد، الیکشن دوڑ سے باہر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز الہیٰ کی اپیلیں مسترد، الیکشن دوڑ سے باہر

Secretary ECP

چیف الیکشن کمشنر نے میرا استعفیٰ منظور نہیں کیا، عمر حمید

judges letter, SC bench

آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کے تحت تاحیات نااہلی ختم، مدت 5 سال ہوگی، سپریم کورٹ

Punjab Schools; Vacations end

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں ختم ، نئے اوقات کار مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Chief election commissioner

صوبائی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023