NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
24 اکتوبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ مانیٹرنگ) پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کردی۔

صوبائی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی ہے۔

نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میرکے مطابق نگران کابینہ نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے نواز شریف کی سزا معطل کی، سزا کرمنل پروسیجرل کوڈ کے سیکشن 401 کے تحت معطل کی گئی ہے۔

العزیزیہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست نواز شریف کی جانب سے دی گئی تھی۔ ویڈیو لنک پر نواز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے دلائل دیے۔

نگران پنجاب کابینہ نے ویڈیو لنک پر سماعت کی،چیف سیکریٹری پنجاب بھی کابینہ کے ہمراہ موجود تھے۔ نگران وزیر اطلاعاتنے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کیس کا حتمی فیصلہ عدالت ہی کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ کرمنل پروسیجرل کوڈ کے سیکشن 401 کے تحت حکومت کو کسی بھی مجرم کی سزامعاف کرنےکا اختیار حاصل ہے، 2019 میں نواز شریف کی لندن روانگی سے قبل بھی سیکشن 401 کے تحت سزا معطل کی گئی تھی۔

احتساب عدالت نے 24 دسمبر 2018 کو سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کے بعد سابق وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

Previous Post

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

Next Post

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں  ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22  افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

سائفر کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران‌ خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

عام انتخابات 28 جنوری کوکرانے کی تیاریاں شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Joe Biden Covid positive

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلےگئے

Pakistan Halal Authority

حلال صنعت کی ترقی اور عالمی تجارتی روابط کو فروغ دینے کے لیے اہم فیصلے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023