NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نئی کوچز کے ساتھ  گرین لائن ٹرین   27 جنوری سے  چلے گی

نئی کوچز کے ساتھ گرین لائن ٹرین 27 جنوری سے چلے گی

Pak Admin by Pak Admin
25 جنوری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ ) اسلام آباد اور کراچی کے درمیان گرین لائن ٹرین جمعہ 27 جنوری سے دوبارہ چلا دی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف مارگلہ اسٹیشن اسلام آباد سے ٹرین کا افتتاح کریں گے۔محکمہ ریلوے کے حکام کے مطابق گرین لائن ٹرین سیلاب کی وجہ سے بند کی گئی تھی جسے اب پھر سے فعال کیا جارہا ہے . ٹرین میں مسافروں کوناشتہ، کھانا، بیڈنگ، یوٹیلیٹی پیک اور ہائی ٹی جیسی کئی معیاری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

بتایا گیا ہے کہ گرین لائن ٹرین کی مختلف کیٹیگریز کا کرایہ ان سہولیات کے مطابق رکھا گیا ہے-گرین لائن کے ذریعے مسافرں کو آرام دہ ترین سفر فراہم کیا جائے گا۔ٹرین مارگلہ اسٹیشن اسلام آباد سے دن 3 بجے روانہ ہو کر اگلے روز دوپہر 2 بجکر 20 منٹ پر کراچی پہنچا کرےگی۔ اے سی بزنس کلاس کا کرایہ 9450 روپے، اے سی پارلر کا کرایہ 8500 روپے، اے سی اسٹینڈرڈ کا کرایہ 7550 روپے اور اکانومی کلاس کا کرایہ 4200 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ سہولیات کے بدلے مسافروں سے کوئی اضافی رقم وصول نہیں کی جائے گی.
ریلوے ذرائع کے مطابق گرین لائن ٹرین چین سے درآمد کی گئی نئی کوچز اور عمدہ انتظامات کے ساتھ فعال کی جارہی ہے-

Tags: greenline train
Previous Post

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

Next Post

واہ کینٹ میں لڑکی نے اسلحہ کے زور پر دکاندار کو لوٹ لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
واہ کینٹ میں لڑکی نے  اسلحہ کے زور پر دکاندار کو لوٹ  لیا

واہ کینٹ میں لڑکی نے اسلحہ کے زور پر دکاندار کو لوٹ لیا

عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان  کی رحیم یار خان آمد

عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی رحیم یار خان آمد

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی نہیں، لاہور ہائیکورٹ

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی نہیں، لاہور ہائیکورٹ

فواد چوہدری  دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

عثمان بزدارکا سیاست چھوڑنے کا اعلان،9 مئی کے واقعات کی مذمت

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023