NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
21 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیر داخلہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا۔

جمعرات کو صبح سویرے متروکہ وقف املاک بورڈ نے ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کی موجود گی میں کارروائی کی، اور لال حویلی کو خالی کرا کے سیل کردیا۔

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کے مطابق شیخ رشید اور ان کے بھائی متروکہ وقف املاک کی پراپرٹی پر غیر قانونی قابض ہیں اور وہ لال حویلی سے متعلق کوئی مستند دستاویزات پیش نہیں کر سکے۔

متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خاننے صحفیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لال حویلی کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے ۔

آصف خان نے کہا کہ شیخ رشید اور شیخ صدیق نے جو دستاویزات پیش کیں وہ ناقابل قبول ہیں، لال حویلی کو خالی کرانے کا فیصلہ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے جاری کیا، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے فیصلے کی روشنی میں لال حویلی کو سیل کرنے کا آپریشن کیا گیا۔

شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے لال حویلی سیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے اعلیٰ عدلیہ سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔

Previous Post

سانحہ نو مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

Next Post

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
شہباز شریف اور مریم نواز لندن  روانہ

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ، نسیم شاہ کی جگہ حسن علی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

solar system

سولر پاور پرفی کلو واٹ فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبریں غلط ہیں، وزارت پانی و بجلی

اسمبلی  میرے آرڈر سے تحلیل نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن  انتخابات بارے  اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے،گورنر پنجاب

اسمبلی میرے آرڈر سے تحلیل نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن انتخابات بارے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے،گورنر پنجاب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2092 shares
    Share 837 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023