NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ایس ایل  فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ  تبدیل کر دی گئی

پی ایس ایل فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ تبدیل کر دی گئی

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, کھیل
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ)‌ پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میچ کی تاریخ بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تبدیل کردی گئی، ٹرافی کے لئے حتمی مقابلہ اب اتوار کے بجائے ہفتے کے روز ہو گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں پی ایس ایل کے فائنل میچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔
نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل پر بارش کا خطرہ منڈلا رہا ہے اور پی سی بی کے ساتھ ساتھ فرنچائزز بھی فکرمند ہیں کہ فائنل کو بارش کی وجہ سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اتوار 19 مارچ کو شیڈول فائنل میچ اب ہفتہ 18مارچ کو کھیلا جائے گا اور پہلے سے خریدے گئے ٹکٹ ہفتے کے روز ہونے والے فائنل میچ میں استعمال ہو سکیں گے۔
رپورٹس کے مطابق اتوار اور پیر کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔بارش کے باعث اگر فائنل میچ ہفتے کے روز مکمل نہ ہو سکا تو اسے اتوار اور پیر کے روز مکمل کیا جائے گا۔

پی ایس ایل 8 کے فائنل کے لیے ملتان سلطانز کی ٹیم کوالیفائی کر چکی ہے جبکہ دوسری ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

Previous Post

اسلام آباد،عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست مسترد، گرفتاری کا حکم برقرار

Next Post

کورونا کیسز میں اضا فہ، این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراردے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
24 گھنٹوں میں کورونا کے  22   مثبت کیسز، 12  مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کیسز میں اضا فہ، این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراردے دیا

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

لوئر کوہستان ، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistan ireland t20 cricket series

پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مئی میں تین ٹی20 میچزکھیلیں گی

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کے لیے گوادر پہنچ گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023