NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے 12 دہشت گرد ں کوگرفتار کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
10 مارچ , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے مختلف کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد ں کوگرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سمیت تین شہروں سے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ لاہور سے 3 دہشت گردوں کو حساس علاقے کے قریب سےگرفتارکیا گیا، دہشت گردوں سے بارودی مواد اور خودکش جیکٹ بنانے والا مواد برآمد ہوا۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دہشت گرد حساس مقامات پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے، گرفتار دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کی فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ لاہور سمیت 3 شہروں میں 797 افراد کومبنگ اور 159 مشتبہ افراد سرچ آپریشنز میں گرفتارکیےگئے۔

Previous Post

عرب امارات، رمضان خریداری کے لئے 10 ہزار اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

Next Post

آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
Next Post
power

آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

nepra

ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات  بحال کرنے  پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission

صدر کے الیکشن کے لیے پولنگ 9 مارچ کوہو گی، شیڈول جاری

ECP election commission

نااہلی کی مدت پانچ سال،انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا، قومی اسمبلی سے بل منظور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023