NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

Pak Admin by Pak Admin
10 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا ،جس میں الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ آڈیو لیکس کے بعد وکلا کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے، قبل ازیں ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات جمع کرائی گئی ہیں، اب پاکستان بار کونسل کی جانب سے بھی جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا ہے جس میں ان پر لگنے والے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پاکستان کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا نے آئین کے آرٹیکل 209کے تحت یہ ریفرنس دائر کیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سنجیدہ نوعیت کے الزامات سامنے آئے ہیں اس لیے ان کے پر عائد الزامات کی تحقیقات ضروری ہیں۔

قبل ازیں مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم کی جانب سے بھی جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرائی جاچکی ہے۔ وکلا کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آڈیو لیک کی بنیاد پر شکایت دائر کی گئی۔

وکلا نے درخواست میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ جسٹس مظاہر نقوی کی مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل کیا اور درخواست کی ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی،اس لئے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی جائے۔

Previous Post

آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

Next Post

ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
nepra

ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات  بحال کرنے  پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

روسو کی عمدہ بیٹنگ،ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سےشکست دے دی

روسو کی عمدہ بیٹنگ،ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سےشکست دے دی

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی، عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistan budget

بجٹ سیشن ، قومی اسمبلی کا شیڈول منظور

EID UL ADHA MOON 2024

سعودی عرب، قطر، عرب امارات میں رمضان المبارک کاچاند نظر آ گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023