NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
دو تھانوں کے درمیان حدود کا تنازعہ، ڈکیتی کیس کا اندراج ایک ہفتہ سے نہیں ہو سکا

دو تھانوں کے درمیان حدود کا تنازعہ، ڈکیتی کیس کا اندراج ایک ہفتہ سے نہیں ہو سکا

Pak Admin by Pak Admin
28 اگست , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) دو تھانوں کے درمیان حدود کے تنازعہ پر ڈکیتی کیس کا اندراج ایک ہفتہ سے نہیں ہو سکا۔

تفصیلات کے مطابق ایک وفاقی تعلیمی ادارے کے ملازم محمد سرفراز خان کو 21-22 اگست کی درمیانی شب جی ٹی روڈ 26 نمبر کے قریب لوٹ لیا گیا، وہ اسکائی ویز ٹرانسپورٹ کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے تھے اور جی 11 میں واقع اپنی رہائش گاہ جانے کے لیے ٹیکسی کا انتظار کر رہے تھے کہ سی ڈی 70 موٹرسائیکل پر سوار تین نامعلوم افراد نے انہیں لوٹ لیا۔

پستول سے مسلح افراد نے شہری سے 90 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون، اور ایک پرس چھین لیا جس میں اس کا شناختی کارڈ، دو بینک کارڈز، ڈرائیونگ لائسنس، ہونڈا سٹی کے لیے گاڑی کا رجسٹریشن کارڈ، سروس کارڈ، اور 20 ہزار روپے کی نقد ی موجود تھی۔ متاثرہ شہری کے مطابق ملزمان کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان معلوم ہوتی تھیں اور وہ شلوار قمیض میں ملبوس تھے۔

شہری نے پولیس کو ڈکیتی کی اطلاع دی، لیکن پولیس نے موقف اختیار کیا ڈکیتی دوسرے تھانے کی حدود میں ہوئی ہے۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود مقدمہ کا اندراج نہیں ہو سکا۔شہری نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے کی اپیل کی ہے۔

Previous Post

ایمان مزاری کورہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

Next Post

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
Next Post
توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل  سنایا جائے گا

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

سندھ میں  یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل  ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

islamabad IHC DC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کر دی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی  تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع

hajj mina

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، لاکھوں عازمین منیٰ کے لیے روانہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3027 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023