NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ  فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

Pak Admin by Pak Admin
3 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ )سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چودھری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے فون کال پرمبینہ گفتگو کی آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اور سوشل میڈیا پر موجود مبینہ آڈیو لیک میں فواد چودھری کی ان بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے بات چیت ہو رہی ہے جس میں ججز سے متعلق گفتگو کی گئی۔

مبینہ آڈیو میں بظاہر فواد چودھری لگنے والا شخص اپنے بھائی ( فیصل چودھری ) سے کہتے ہیں کہ اچھا ! میں نے کہا کہ ’سی جے‘ (چیف جسٹس) لاہور کہہ رہا ہے کہ میری کوئی جنرل) بات( کرائیں بندیال کے ساتھ۔

انہوں نے اپنے بھائی سے کہا کہ دوسرا اپنا، مظاہر کے ساتھ ڈار صاحب کے ذریعے، ان کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں کہ آپ کے ساتھ پورا ٹرک کھڑا ہے، آپ بتائیں کیا کر نا ہے؟

فواد چودھری نے فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کے دوران کہا کہ میری ذاتی تجویز یہ ہے کہ تارڑ پر تین چار جگہ استغاثہ کرائیں اور اس پر 228 لگوا کر اسے سزا دلوائیں تاکہ ان پر پریشر تو آئے۔

جس پر فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری نے کہا کہ میں صبح کرلیتا ہوں، فواد چودھری نے کہا کہ صبح ان سے پوچھ کر مجھے بتانا، جس پر فیصل چودھری نے کہا کہ ٹھیک ہے۔
اس حوالے سے فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے صحافیوں کے سوالات کا واضح جواب دینے کی بجائے بات کو ہنس کر ٹال دیا جبکہ فواد چوہدری نے ایسی گفتگو کی تردید کی ہے۔

Previous Post

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں

Next Post

ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
ملک عبدالولی کاکڑ  کو گورنر بلوچستان مقرر  کر دیا گیا

ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

پنجاب الیکشن، صدرعارف علوی نے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے کا ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوکیا نے نئے سال کا  سستا موبائل فون  سی 12 لانچ کردیا

نوکیا نے نئے سال کا سستا موبائل فون سی 12 لانچ کردیا

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے قبل بجٹ پوزیشن سمیت متعلقہ معاملات بارے معلومات مانگ لیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023