NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

Pak Admin by Pak Admin
3 مارچ , 2023
in اسلام آباد, تازہ ترین
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ ) نیب نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔جبکہ سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے اہل خانہ کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔

قومی احتساب بیورو کے ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کیے گئے ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں نوٹسز کے باوجود شامل تفتیش نہ ہونے پر فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کیے گئے ہیں جب کہ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کے بھی ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے تحقیقات کے دوران فرح گوگی کے نام پر اربوں روپےکے بینک اکاؤنٹس کاانکشاف ہوا ہے ، فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لا یا جائے گا۔

دوسری جانب نیب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے اہل خانہ کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی فیملی کے 10 افراد کے نام پر لگژری گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں جن کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ نیب نےمحکمہ ایکسائز سے عثمان بزدار اور خاندان کے افراد کے نام پر گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے ، عثمان بزدار کی فیملی کے نام پر گاڑیوں کی خریداری اور ٹرانسفر سمیت تمام معلومات مانگی گئی ہیں۔

Tags: NAB
Previous Post

پنجاب الیکشن، صدرعارف علوی نے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی

Next Post

انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے کا ہوگیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب،  کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب، کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود ، اسد عمر، اعظم سواتی  سمیت کئی رہنما پولیس وین میں جا بیٹھے

لاہورہائی کورٹ کے حکم پر مختلف جیلوں میں نظر بند 83 پی ٹی آئی رہنمائوں اورکارکنان کو رہا ئی مل گئی

چین  سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

چین سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Ramzan

میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی ممکنہ تاریخ بتا دی

students pakistan

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن اصلی یا جعلی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023