NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

پنجاب الیکشن، صدرعارف علوی نے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے مراسلہ کے جواب میں 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں صدر مملکت کو پنجاب میں الیکشن کےلیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔

صدر مملکت نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کے بعد 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دی ہے۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں گورنر خیبر پختونخوا کو بھی مراسلہ جاری کیا تھا جس میں کے پی کے میں الیکشن کے لیے گورنر سے جواب مانگا گیا۔

Tags: Punjab election date
Previous Post

ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

Next Post

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Chief election commissioner
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30اپریل سے 7مئی...

Read more
Next Post
نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب،  کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب، کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود ، اسد عمر، اعظم سواتی  سمیت کئی رہنما پولیس وین میں جا بیٹھے

لاہورہائی کورٹ کے حکم پر مختلف جیلوں میں نظر بند 83 پی ٹی آئی رہنمائوں اورکارکنان کو رہا ئی مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Cricket Council ACC

محسن نقوی جلد ایک اوراہم عہدہ سنبھالنے والے ہیں

پنجاب میں 100 سے زائد ملز کا گندم کوٹہ معطل، ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

پنجاب میں 100 سے زائد ملز کا گندم کوٹہ معطل، ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023