NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ملک عبدالولی کاکڑ  کو گورنر بلوچستان مقرر  کر دیا گیا

ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
3 مارچ , 2023
in بلوچستان, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت دی ہے۔

واضح رہے کہ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ ( پی ڈی ایم ) نے گورنر بلوچستان کا عہدہ بی این پی مینگل کو دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ عہدہ خالی ہونے کے باعث گزشتہ کئی ماہ سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی قائم مقام کی ذمہ داری نبھا رہے تھے۔ گورنر بلوچستان کیلئے بی این پی سے نام طلب کیے گئے تھے جس کے بعد ملک عبدالولی کاکڑ کا نام تجویز کیا گیا تھا۔ملک ولی کاکڑ کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل) سے ہے۔

Previous Post

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

Next Post

پنجاب الیکشن، صدرعارف علوی نے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students exam result
قومی

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا

لاہور: پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج جمعرات 24 جولائی کو بیک وقت...

Read more
SBP pakistan
تازہ ترین

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے پیر کو ہونے والے مالیاتی پالیسی کے اجلاس میں پالیسی...

Read more
Budget word image
قومی

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کا مالی سال 2025-26 کا 53 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیر 16...

Read more
CM Maryam Nawaz Free Insulin project
قومی

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں صنعتی اور مائنز ورکرز کے...

Read more
Next Post
عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

پنجاب الیکشن، صدرعارف علوی نے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب،  کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب، کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

weather

رواں ماہ درجہ حرارت 30 سال کی اوسط شرح سے زیادہ رہے گا،پی ڈی ایم اے

عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا

شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023