NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے کا ہوگیا

Pak Admin by Pak Admin
3 مارچ , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں جمعرات کی بڑی کمی کے بعد جمعہ کو ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے کا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 46 پیسے کی سطح پر آگیا، ڈالرگزشتہ روز 18 روپے 98 پیسے اضافےکے بعد 285 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔ جمعہ کو انٹربینک میں کاروبار کے دوران پہلے ڈالر 5 روپے 9 پیسے سستا ہوکر ڈالر 280 روپے کا ہوا۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھی گئی اور ڈالرگزشتہ روز کے مقابلے میں ایک موقع پر 11 روپے کے قریب سستا ہو گیا اور دن میں معمولی کمی بیشی کے ساتھ ٹریڈ ہوتا رہا۔ مارکیٹ بند ہونے اورکاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر گزشتہ روز کے مقابلہ میں 6 روپے 63 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا۔

Previous Post

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

Next Post

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب، کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب،  کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب، کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست

جیل بھرو تحریک، شاہ محمود ، اسد عمر، اعظم سواتی  سمیت کئی رہنما پولیس وین میں جا بیٹھے

لاہورہائی کورٹ کے حکم پر مختلف جیلوں میں نظر بند 83 پی ٹی آئی رہنمائوں اورکارکنان کو رہا ئی مل گئی

چین  سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

چین سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

ڈیجیٹل مردم شماری،  ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں  سات روز کی توسیع کر دی گئی

ڈیجیٹل مردم شماری، ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں سات روز کی توسیع کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ  روپے کے انعام  کا علان

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ روپے کے انعام کا علان

Imran Khan PTI

احتساب عدالت نے عمران خان کا 8 روز ہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023