NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی  ملک سے فرار کی کوشش کے دوران  گرفتار

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ملک سے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
3 مارچ , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ملک سے فرار کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔

محکمۂ اینٹی کرپشن کے ڈی جی سہیل ظفر نے کہا ہے کہ محمد خان بھٹی بلوچستان میں سرحد عبور کر کے فرار ہوتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق محمد خان بھٹی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کے بعد ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے محمد خان بھٹی کو کوئٹہ سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور لانے کے لیے چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

سابق وزیر اعلی پنجاب کے دست راست سمجھے جانے والے محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن میں 80 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ محمد خان بھٹی کے خلاف تقرر اور تبادلوں میں رشوت اور ترقیاتی منصوبوں میں بھاری کمیشن وصولی کا الزام ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے خلاف درج مقدمہ میں سی اینڈ ڈبلیو کے ایکسین رانا اقبال کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے، گرفتار ملزم رانا اقبال نے محمد خان بھٹی کے خلاف عدالت میں اعترافی بیان بھی ریکارڈ کر ایا ہے۔

Previous Post

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

Next Post

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
Chief election commissioner

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ  فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

ملک عبدالولی کاکڑ  کو گورنر بلوچستان مقرر  کر دیا گیا

ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

پنجاب الیکشن، صدرعارف علوی نے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nab

Two senior NAB officials promoted to Grade 21

گرفتاری  دینے والے  پی ٹی آئی کے  رہنما  اور کارکن   کوٹ لکھپت جیل منتقل

گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023