NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

لکی مروت ،پولیس اور سی ٹی ڈی کامشترکہ آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
23 فروری , 2023
in تازہ ترین, خیبرپختونخوا, صفحہ اول
A A
0

لکی مروت ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

لکی مروت پولیس کے ترجمان شاہد حمید کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔یہ دہشت گرد مختلف بم حملوں اور دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ دہشت گرد چوکی عباسہ پر حملے کا منصوبہ بنارہے ہیں، اس اطلاع پر لکی مروت پولیس اور سی ٹی ڈی بنوں کی ٹیم دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کے لیے پہنچی جہاںکافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، فائرنگ رکنے پر پولیس نے تلاش شروع کی تو 6 دہشت گرد مارے جا چکے تھے، جن کے پاس سے اسلحہ، گولہ بارود اور دستی بم بھی ملے ہیں۔

ترجمان کے مطابق مارے گئے 6 مبینہ دہشت گردوں میںسے چار کی شناخت ضیا اللہ عرف کوچی ولد داود، صفت اللہ عرف ڈرون ولد حیات اللہ، محیب اللہ ولد شریف اور کلیم اللہ عرف فقیر ولد امیرنواز سے ہوئی جبکہ باقی ہلاک 2 دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد کالعدم ٹی ٹی پی کے سر گرم ارکان تھے۔ جوپولیس پرحملوں اور دہشت گردی کے واقعات میں لکی مروت پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی کو مطلوب تھے۔ یاد رہے کہ نومبر 2022 میں دہشت گردوں نے چوکی عباسہ کی پولیس موبائل گاڑی پرحملہ کیا تھا جس میں پولیس کے 6 اہلکارشہید ہو ئے تھے۔

Previous Post

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت بازیاب

Next Post

صدر علوی نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Next Post
سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

صدر علوی نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف  سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

Supreme court of Pakistan

سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت جمعہ تک ملتوی، نوٹسز جاری

آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

نوازشریف کے خلاف سازش میں 5 کا ٹولہ شامل تھا، اسٹیبلشمنٹ نے گند کا ٹوکرا پھینک دیا ،ججز نے اٹھا لیا، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

result

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

36th SMC NIPA

نیپا اسلام آباد میں 36ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا شجرکاری مہم کا انعقاد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023