NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Rawalpindi underpass

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

Pak Admin by Pak Admin
29 جون , 2025
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر 30 جون کو باقاعدہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ 4.6 ارب روپے کی لاگت سے چار ماہ کی مدت میں مکمل ہونے والا یہ منصوبہ شہر کی 26 کلومیٹر طویل مال روڈ کو سگنل فری بنانے اور ٹریفک کے بہاؤ میں نمایاں بہتری لانےمیں مدد دے گا۔

1.93 کلومیٹر طویل یہ انڈر پاس شہر میں ٹریفک کے دیرینہ مسئلے بالخصوص وی آئی پی موومنٹس کے دوران ہونے والی شدید بھیڑ کو کم کرنے کے لیے ناگزیر قرار دیا جا رہا تھا۔ اس جدید ترین انفراسٹرکچر میں 2,025 پائلز، 50 گرڈرز، اور ایک مکمل پل شامل ہے، جس کے ساتھ ساتھ دونوں اطراف 20 فٹ چوڑی سروس روڈز اور پیدل چلنے والوں کے لیے فٹ پاتھ بھی بنائے گئے ہیں۔

اس منصوبے کو شہر کی ایک بڑی اور جدید ترین اپ گریڈیشن قرار دیا جا رہا ہے۔ آپریشنل ہونے کے بعد یہ انڈر پاس صدر سے کچہری تک سگنل فری سفر کو یقینی بنائے گا، جس سے ٹریفک کے بہائومیں بہتری آئے گی۔

ذرائع کے مطابق مرکزی تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے، جبکہ پینٹنگ اور کمپیوٹرائزڈ ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ بورڈز کی تنصیب سمیت دیگر امور کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ شہر کو خوبصورت بنانے کے وسیع تر منصوبے کے تحت، اس علاقے میں خوبصورت گھاس، پھول، اور 20,000 سے زائد درخت لگائے جائیں گے جن میں پھل دار اور سایہ دار اقسام شامل ہیں۔ عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے انڈر پاس کی سی سی ٹی وی نگرانی بھی کی جائے گی۔

Tags: GPO underpass opening dateRawalpindi GPO underpassunderpass Rawalpindi opening date
Previous Post

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

Next Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

rain clouds

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

Pakistan Haris Rauf

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

international criminal court

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان  میرا بیٹا واپس دے دو،  پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

عمران خان میرا بیٹا واپس دے دو، پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2342 shares
    Share 937 Tweet 586
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023