NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کا اختیار مل گیا

پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کا اختیار مل گیا

Pak Admin by Pak Admin
1 فروری , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) صوبائی حکومت نے پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کا اختیار دیدیا ۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کے امن و امان بارے اجلاس میں کیا گیا، جس کے تحت دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کا اختیار دیا گیا ہے، فصلہ کے مطابق 30 جون تک حساس اضلاع میں کارروائیاں کی جائیں گی۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے گزشتہ ماہ 53 تھریٹ الرٹس جاری کیے، جن کے مطابق لاہور، ا ٹک اور ڈی جی خان کے اضلاع کو حساس ترین اضلاع قرار دیا گیا، جہاں دہشت گرد تنظیمیں سیاسی و مذہبی شخصیات کو ٹارگٹ کرسکتی ہیں، انہی خدشات کے پیش نظر رینجرز تینوں حساس اضلاع میں ترجیحی بنیاد پر خفیہ آپریشن کرے گی۔اجلاس میں پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی استعداد کاربڑھانے اور وسائل میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous Post

وزیر اعظم کا سیکرٹریٹ افسران کی تنخواہوں میں غیر منصفانہ فرق ختم کر نے کا فیصلہ

Next Post

اسمبلی میرے آرڈر سے تحلیل نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن انتخابات بارے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے،گورنر پنجاب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
official holiday GB
اسلام آباد

اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد انتظامیہ نے بدھ، 13 اگست کو وفاقی دارالحکومت کی حدود میں مقامی تعطیل...

Read more
Next Post
اسمبلی  میرے آرڈر سے تحلیل نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن  انتخابات بارے  اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے،گورنر پنجاب

اسمبلی میرے آرڈر سے تحلیل نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن انتخابات بارے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے،گورنر پنجاب

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

جنرل باجوہ سے اختلافات این آر او اورجنرل فیض کے معاملے پر ہوئے، عمران خان

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

ایس ایچ اوز کومطلوب پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم ، اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈائون

جمشید چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت چیمہ اور ملیکہ بخاری کو گرفتار کر لیا، اسلام آباد پولیس

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2347 shares
    Share 939 Tweet 587
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023