NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کی  اسپیکر سے  رابطے کرنے والوں کا پتہ چلانے کی ہدایت

عمران خان کی اسپیکر سے رابطے کرنے والوں کا پتہ چلانے کی ہدایت

Pak Admin by Pak Admin
30 دسمبر , 2022
in اہم خبریں, قومی
A A
0

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے انفرادی رابطے کرنے والے پارٹی ارکان کا پتہ چلانے کے لئے اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی
میڈیا رپورٹ کے مطابق.کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر پارٹی کے مزید 4 ارکان کو ساتھ شامل کریں گے، اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے ساتھ رابطہ کرنے والوں کا تعین کیا جائے گا، اور تین روز کے اندر عمران خان کو رابطہ کرنے والوں کے ناموں سے آگاہ کیا جائے گا۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق اسد قیصر نے عمران خان کو اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ اجتماعی استعفوں کی منظوری کیلئے ہونے والی ملاقات بے نتیجہ رہی۔ واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی تحریک انصاف کے استعفوں کی اجتماعی منظوری سے صاف انکار کر چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ارکان اگر ایک ایک کرکے پیش ہو کر تصدیق کردیں تو استعفے منظور ہو سکتے ہیں

رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے 22 ارکان قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی سے خفیہ رابط۔وں میں ہیں

دوسری جانب دو ارکان نواز الہٰی اور طالب نکئی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دی ہوئی ہے۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ 6 ارکان نے اجتماعی استعفوں پر اپنے دستخط کو جعلی قرار دیا جبکہ ارکان اسمبلی زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ اور غلام محمد لالی اسمبلی رجسٹر میں اپنی حاضری لگاچکے ہیں اور اس بنا پر تنخواہ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Tags: اسپیکر قومی اسمبلیاسد قیصرعمران خان
Previous Post

پاکستان میں سال 2023 کی سرکاری تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری

Next Post

پاکستان کو للکارنے والوں کو قوت سے جواب ملے گا، قومی سلامتی کمیٹی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

islamabad IHC DC
قومی

عمران خان سائفر کیس ، جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس...

Read more
Next Post
پاکستان کو للکارنے والوں کو قوت سے جواب ملے گا، قومی سلامتی کمیٹی

پاکستان کو للکارنے والوں کو قوت سے جواب ملے گا، قومی سلامتی کمیٹی

بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے فیصلہ کے خلاف  اپیل دائر

بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر

پنجاب کی بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان، پولٹری بحران کا خدشہ

پنجاب کی بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان، پولٹری بحران کا خدشہ

گیس پریشر میں کمی، خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز بند

گیس پریشر میں کمی، خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

ایلون مسک کا صارفین کو بھی ٹوئٹر کی آمدن سے حصہ دینے کا اعلان

اعظم خان  کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  مقررکر دیا گیا

اعظم خان کو نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقررکر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023