NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pm shehbaz

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل دے دی

Pak Admin by Pak Admin
22 دسمبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے حکومتی اتحاد کے اراکین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر مذاکراتی کمیٹی کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، عبدالعلیم خان اور چودھری سالک حسین شامل کو شامل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ رات چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی اور تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کی پیشکش کی تھی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر عمل کرتے ہوئے حکومتی اتحاد کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے، انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ملک کی سلامتی اور قومی مفاد کو ترجیح دی جائے گی۔

اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔

Tags: Committe Names Govt PTI NegotiationsGovt Committee PTI NegotiationsGovt PTI NegotiationsPTI Government Talks
Previous Post

مری: 132 کےوی مین لائن ٹرپ ہونےسے شہر اندھیرے میں ڈوب گیا

Next Post

چیمپینز ٹرافی: بھارت کے میچز یو اے ای میں ہوں گے، فیصلہ ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

speaker ayaz sadiq
قومی

اسپیکر نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس...

Read more
Next Post
champions trophy

چیمپینز ٹرافی: بھارت کے میچز یو اے ای میں ہوں گے، فیصلہ ہو گیا

speaker ayaz sadiq

اسپیکر نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک موسم کا خاتمہ، سردی میں اضافہ ہو گیا

PCB cricket

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 جنوری 2025ء کو پاکستان پہنچے گی ،پی سی بی نے شیڈول جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی  وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

امریکی وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، محکمہ خارجہ

Pakistan passport

بیرون ملک جانے والوں کے لیے خوشخبری ، نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینوں نے کام شروع کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3478 shares
    Share 1391 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3004 shares
    Share 1202 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2146 shares
    Share 858 Tweet 537
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023