NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

Pak Admin by Pak Admin
13 جنوری , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
یکساں ٹیرف کے حوالے سے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے نیپرا نے نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 49 پیسے تک مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ مختلف کیٹیگریز کیلئے قیمتوں میں ایک روپیہ 49 پیسے سے 4 روپے 49 پیسے تک اضافہ ہوگا۔
وفاقی حکومت نے تقسیم کا کمپنیوں(ڈسکوز) اور کے الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کی تھی، اتھارٹی نے27 دسمبر کو وفاقی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

فیصلہ کے مطابق ایڈجسٹمنٹ اکتوبر، نومبر، دسمبر 2022 اور جنوری 2023 میں استعمال شدہ بجلی کے لئے ہو گی، اضافی ایڈجسٹمنٹ کی وصولی جنوری سے اپریل 2023 تک 4 ماہ میں ہو گی۔

Previous Post

سندھ حکومت کا کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان

Next Post

پاکستانی عوام نے دالوں کا استعمال بڑھا دیا ، رواں مالی سال ریکارڈ مقدار درآمد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
Next Post
پاکستانی عوام نے دالوں کا استعمال بڑھا دیا ، رواں مالی سال ریکارڈ مقدار  درآمد

پاکستانی عوام نے دالوں کا استعمال بڑھا دیا ، رواں مالی سال ریکارڈ مقدار درآمد

پنجاب میں خناق اور خسرے سے  متعدد بچےجاں بحق ہو گئے

پنجاب میں خناق اور خسرے سے متعدد بچےجاں بحق ہو گئے

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 43 کروڑ روپے خرچ

عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 43 کروڑ روپے خرچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

IMF Pakistan

آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ختم کرنے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023