NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب میں خناق اور خسرے سے  متعدد بچےجاں بحق ہو گئے

پنجاب میں خناق اور خسرے سے متعدد بچےجاں بحق ہو گئے

Pak Admin by Pak Admin
13 جنوری , 2023
in اہم خبریں, صحت, صفحہ اول
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب میں خناق اور خسرے سے متعدد بچوں کےجاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے.محکمہ صحت پنجاب کی جاری کرہ رپورٹ کے مطابق دسمبر کے آخری ہفتہ میں خناق اور خسرے سے 34 بچے جاں بحق ہو گئے ۔ خسرے سے 25 اورخناق سے 9 بچوں کی اموات ہوئی ہیں .
25 سے 31 دسمبر کے عرصہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خسرے کے ایک ہزار 932 کیسز سامنے آئےہیں۔ لاہور میں 395 اورراولپنڈی میں 334 بچےخسرے سے متاثر ہوئے ۔
خسرے کےتصدیق شدہ کیسز میں سے 32 فیصد بچوں نےخسرہ ویکسین کی کوئی خوراک نہیں لی ۔جبکہ صوبہ میں خناق کے 121 کیسز سامنےآئے ہیں۔ یہ کیسزراولپنڈی، فیصل آباد، جھنگ اور رحیم یار خان میں رپورٹ ہوئے۔

خسرے کے مصدقہ کیسز میں سے 16 فیصد بچوں نےخسرے کی ویکسین کی ایک خوراک لی ہے۔
خسرے کے مصدقہ کیسز لاہور، راولپنڈی، شیخوپورہ، اٹک،قصور، ٹوبہ ٹیک سنگھ اوراوکاڑہ میں رپورٹ ہوئے ۔

Previous Post

پاکستانی عوام نے دالوں کا استعمال بڑھا دیا ، رواں مالی سال ریکارڈ مقدار درآمد

Next Post

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
Next Post
پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 43 کروڑ روپے خرچ

عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 43 کروڑ روپے خرچ

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد، بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Awami National Party ANP Symbol ECP

الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابی نشان لالٹین جاری کر دیا

VPN Ban date

وی پی این بلاک نہیں ہوں گے، پی ٹی اے کا رجسٹریشن ڈیڈلائن میں توسیع کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023