NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی

پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی

Pak Admin by Pak Admin
4 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھر کی میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے نئے داخلوں کی اجازت دے دی ہے، ایم ڈی کیٹ کا کسی بھی صوبے کا رزلٹ گلگت بلتستان و آزادکشمیر سمیت پورے ملک کے لیے مؤثرہوگا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے صوبائی میڈیکل یونیورسٹیز کے نام اس ھوالے سے مراسلہ جاری کیا ہے، رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر شائستہ فیصل کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹیوں کو ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس داخلوں کی اجازت دی گئی ہے۔

مراسلے میں صوبائی سرکاری میڈیکل جامعات ک داخلوں کا عمل مکمل کرنے اور میڈیکل جامعات پی ایم ڈی سی ایکٹ 2022 اور میڈیکل، ڈینٹل انڈر گریجویٹ ایجوکیشن پالیسی قواعد 2023 کے تحت داخلے دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

پی ایم ڈی سی کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے ایک صوبے کا رزلٹ ملک بھر کے لیے مؤثر ہو گا، ایم ڈی کیٹ کا رزلٹ اسلام آباد آزادکشمیر، جی بی میں بھی نافذ العمل ہو گا۔

رجسٹرارنے مراسلہ پی ایم ڈی سی نے یو ایچ ایس لاہور، لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو، بولان میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کوئٹہ، شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام اباد، خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کو بھیج دیا ہے۔

مراسلے میں صوبائی سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں کو سیشن 25-2024 کے لیے داخلے شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Previous Post

پاکستان کو آئندہ برسوں میں 40 ارب ڈالرز تک کے قرضے ملنے کی توقع

Next Post

کراچی، حکومت کا دو نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
Pakistan passport

کراچی، حکومت کا دو نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ

court

عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو نہیں سنایا جائے گا

فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

justice Mazahar Naqvi

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان پر اعتراض اٹھادیا

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023