NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

Pak Admin by Pak Admin
6 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

فیصل آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر مسلح ملزمان نے حملہ کر کے حوالات میں بند تین سگے بھائیوں کو قتل کر دیا۔

نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قتل ہونے ہونے والوں میں بلال، عثمان اور ناصر شامل ہیں جبکہ آصف نامی ملزم زخمی ہوگیا ہے، ملزمان تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں درج مقدمہ نمبر1209/24 بجرم 302 ت پ میں ملزم تھے اور تھانہ صدر کی حوالات میں بند تھے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، مقتولین پر کھرل برادری کے افراد کے قتل کا الزام تھا۔ ملزمان کی دیرینہ دشمنی کی وجہ سے سٹی کی بجائے تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں بند کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان تھانہ کےعقب سے سیڑھی لگا کر تھانے میں داخل ہوئے تمام افسران کے کمروں کو باہر سے کنڈیاں لگائیں اور حوالات میں بند ملزمان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے حوالات میں موجود سکھیرا برادری کے تین بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ اطلاع ملتے ہی سی پی او فیصل آباد سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے، آئی جی نے سی پی او فیصل آباد کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

Tags: Faisalabad Police Station AttackTandlianwala Police stationThree Brothers killed Tandlianwala
Previous Post

عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو نہیں سنایا جائے گا

Next Post

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے پاکستان پہنچ گئی

electricity

لیسکو نے بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا جنوری میں واجب الادا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا جنوری میں واجب الادا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023