NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
world bank update pakistan

پاکستان کو آئندہ برسوں میں 40 ارب ڈالرز تک کے قرضے ملنے کی توقع

Pak Admin by Pak Admin
4 جنوری , 2025
in انٹرنیشنل, قومی
A A
0

پاکستان کو آئندہ برسوں میں 40 ارب ڈالرز تک کے قرضے ملنے کی توقع ہے، عالمی بینک کی جانب سے 20 ارب ڈالرز فراہم کیے جائیں گے، جبکہ باقی 20 ارب ڈالرز کے لیے عالمی بینک کے 2 ذیلی ادارے پاکستان کی مالی مدد کریں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک نے پاکستان کو 10 سال کے دوران 20 ارب ڈالرز کے قرضے دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے، اور اس قرض کی منظوری رواں ماہ کے وسط تک ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق قرض کی منظوری کے بعد ورلڈ بینک کے نائب صدر کے اسلام آباد دورے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس قرض پروگرام کے تحت 10 سالہ اہداف طے کیے جائیں گے اور یہ قرض کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 35-2025 کے تحت فراہم کیا جائے گا۔

مذکورہ قرض کا مقصد پاکستان کے وہ اہم شعبے بہتر بنانا ہے جو طویل عرصے سے نظر انداز ہو رہے ہیں،اس کے تحت ہونے والے منصوبے سیاسی تبدیلیوں سے محفوظ رہیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ عالمی بینک کے 2 ذیلی ادارے مزید 20 ارب ڈالرز کے نجی قرضوں کے حصول میں پاکستان کی مدد کریں گے، جس سے قرض کا مجموعی پیکیج 40 ارب ڈالرز تک پہنچ جائے گا۔

Tags: WB PAKISTAN 20B DOLLARWorld bank Loan
Previous Post

لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی

Next Post

پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی

پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی

Pakistan passport

کراچی، حکومت کا دو نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ

court

عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو نہیں سنایا جائے گا

فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

فیصل آباد، تھانہ تاندلیانوالہ پرمسلح افراد کا حملہ، حوالات میں بند تین سگے بھائی قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

‘ضمانت پارک’ میں صرف ایک خاتون ہے تو گولیاں اور پیٹرول بم کون برسا رہا ہے؟ مریم نواز

PSL 2024 LQ first victory

پی ایس ایل 2024: لاہور قلندرز کوٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی مل گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2071 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023