NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pakistan ireland t20 cricket series

پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں مئی میں تین ٹی20 میچزکھیلیں گی

Pak Admin by Pak Admin
29 مارچ , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مئی میں تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریزکھیلیں گی۔ تینوں میچز ڈبلن میں ہوں گے۔

آئرلینڈ کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی20 میچزکھیلیں گی۔ ٹی 20 سیریز کی میزبانی آئرش بورڈ کرے گا، جس کیلئے پاکستانی ٹیم آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔

بتایا گیا ہے کہ پاک آئرلینڈ سیریز امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پریکٹس کا حصہ ہے، واضح رہے کہ آئرلینڈ کے ساتھ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی20 میچزپر مشتمل سیریز کھیلے گی، جو اپریل میں ہو گی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آخری ٹی20 سیریز 2018 میں کھیلی گئی تھی۔

2020 میں آئرلینڈ کیخلاف دو میچز کی سیریزہونا تھی تاہم کورونا وائرس کے باعث اسے منسوخ کردیا گیا تھا۔

Tags: IRELAND CRICKETPAKISTAN CRICKETPAKISTAN IRELANDPAKISTAN IRELAND T20PAKISTAN T20 MATCHESPAKVSIRE
Previous Post

یکم اپریل کو ایسٹر کے سلسلہ میں مسیحی برادری کے لیے تعطیل کا اعلان

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر3 سال کے لیے چیئرمین نادرا تعینات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

bat ball Cricket ground
قومی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی، پانچ ٹی20 میچزکا شیڈول جاری

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 21 مئی سے پاکستان کا دورہ کرے گی اورپانچ ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔...

Read more
bat ball Cricket ground
قومی

ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے

آسٹریلوی وکٹ کیپر ایلکس کیری پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ کیری اپنی...

Read more
Pak vs NZ ODI T20I series
قومی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کل 16 مارچ سے...

Read more
cricket icc
قومی

ائی سی سی نے چیمپینز ٹرافی 2025 کامکمل شیڈول جاری کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول کا جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق کراچی میں...

Read more
Next Post
NADRA chairman 3 year

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر3 سال کے لیے چیئرمین نادرا تعینات

IG transfer

ڈاکٹر اکبر ناصر کی جگہ علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات

agriculture university dr khalid mushtaq died

ڈین زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق

sindh holiday

سندھ بھر میں یکم اور4 اپریل کوسرکاری تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اوردھمکی

سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اوردھمکی

utility store Ramazan package 2024

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023