NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
agriculture university dr khalid mushtaq died

ڈین زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
30 مارچ , 2024
in پنجاب
A A
0

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ڈین( سوشل سائنسز) ڈاکٹر خالد مشتاق ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈین فیصل آباد زرعی یونیورسٹی ڈاکٹر خالد مشتاق کی گاڑی ڈسٹرکٹ جیل کی دیوار سے ٹکراگئی، بتایا گیا ہے کہ حادثےکے بعد ڈاکٹر خالد مشتاق موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر خالد مشتاق کو دوران ڈرائیونگ ہارٹ اٹیک ہوا جس کے باعث انکی گاڑی بے قابو ہو گئی اور جیل کی دیوار سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوئی۔ یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے سوشل میڈیا پیجز پر ڈاکٹر خالد مشتاق کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔

Tags: AGRICULTURE UNIVERSITY DEANDR KHALID MUSHTAQDR KHALID MUSHTAQ FAISALABADUAF DEANZARAI UNIVERSITY DEAN DR KHALID MUSHTAQ
Previous Post

ڈاکٹر اکبر ناصر کی جگہ علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات

Next Post

سندھ بھر میں یکم اور4 اپریل کوسرکاری تعطیل کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
sindh holiday

سندھ بھر میں یکم اور4 اپریل کوسرکاری تعطیل کا اعلان

EID 2024 holidays

عید الفطر کی چھٹیوں اور ملازمین کے الاؤنس بارے نوٹیفکیشنزکی حقیقت سامنے آگئی

students

فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

pcb babar azam t20 ODI

بابراعظم ایک بار پھر ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر، اعلان ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتنی متعصبانہ نگران حکومت  کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

اتنی متعصبانہ نگران حکومت کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

bisp 8171 kafaalat

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم 13 ہزار پانچ سوروپے کر دی جائے گی، روبینہ خالد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2375 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023