NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

Pak Admin by Pak Admin
14 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی، فوجی عدالت میں ملزم کو شفاف ٹرائل کا مکمل حق ہوگا ۔

صحافیوں سے گفتگو میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑنے کہا کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات کے حوالے سے بین الاقومی معاہدوں کو مد نظر رکھا جائے گا، فوجی عدالت میں ملزم کو شفاف ٹرائل کا حق ہوگا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ فوجی عدالت میں ملزم کو مرضی کا وکیل کرنے اور اپنے دفاع میں شواہد،ثبوت فراہم کرنے کا حق ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک کسی خاتون کا مقدمہ فوجی عدالت میں نہیں بھجوایا گیا، فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلی عدالتوں میں اپیل کا حق حاصل ہوگا۔

Previous Post

شیل پاکستان کی پیرنٹ کمپنی کا اپنے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

Next Post

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کا الیکشن جیت گئے، غیر سرکاری نتیجہ

ایک ارب 87 کروڑ کے اثاثے ،جسٹس محسن کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

ایک ارب 87 کروڑ کے اثاثے ،جسٹس محسن کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

ECP Election commission of Pakistan

الیکن کمیشن کے اختیارات میں اضافہ، ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

چین سے ایک ارب ڈالر موصول، زر مبادلہ کے ذخائرپانچ ارب سے بڑھ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan PTI

توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 27 فروری تک ملتوی کر دی گئی

قرض فراہم کرنے  والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب”  غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

قرض فراہم کرنے والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” غیر منظور شدہ ہیں، ایس ای سی پی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023