NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

بینکنگ کورٹ، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونےکا حکم

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 28 فروری کوپیش ہونےکا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پرعمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ عدالت میں پیش ہوئے، بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے کیس کی سماعت کی۔

وکیل کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرڈر دیا ہے کہ عمران خان 28 فروری کوبینکنگ کورٹ میں پیش ہوں۔ عمران خان کے وکلا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے آڈر کی کاپی جمع کروادی گئی۔بینکینگ کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے بعدازاں کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کر دی ۔

یاد رہے کہ 15 فروری کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ اسلام آباد کو 22فروری تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا تھا۔

Previous Post

اسلام آباد،بھارہ کہومیں پلر کی شٹرنگ ٹوٹنے سے پانچ مزدور دب گئے، دو جاں بحق

Next Post

آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم، پاکستان نے شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
Next Post
IMF Pakistan

آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم، پاکستان نے شرح سود بڑھانے پر اتفاق کرلیا

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ ججز پر حملے شرمناک، مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

بلوچستان،خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

بلوچستان،خضدار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Azam Sawati NA 15 Mansehra

مانسہرہ این اے 15 سے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی دستبردار

Chief election commissioner

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023