NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Shoaib Malik Sana Javed

کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی

Pak Admin by Pak Admin
20 جنوری , 2024
in شوبز, قومی, کھیل
A A
0

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) معروف کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔

کرکٹ آل رائنڈرشعیب ملک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشادی کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ اور ثنا جاوید شادی کے لباس میں اکٹھے نظر آرہے ہیں۔

شعیب ملک نے اپنی تصاویرکے ساتھ ‘الحمدللہ ‘ لکھا اور قرآن پاک کی آیت بھی لکھی۔

اطلاعات کے مطابق ثنا جاوید اور شعیب ملک کی شادی کی تقریب کراچی میں کچھ روز قبل منعقد ہوئی تھی جس میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی۔

اداکارہ ثنا جاوید کی 2020 میں گلوکارعمیر جسوال سے شادی ہوئی تھی ، نومبر 2023 میں دونوں میں طلاق کی خبریں گردش کرتی رہی تھیں، بعد ازاں دونوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس سے ایک دوسرے کی تصاویر شیئر کرنا بھی بند کر دیں۔
شعیب ملک نے 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے پہلی شادی کی تھی، ان کے ہاں 2018 میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی جس کا نام اذہان مرزا ملک ہےی۔

دسمبر 2022 سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکے درمیان طلاق کی خبریں زیرِ گردش تھیں تاہم دونوں کی جانب سے طلاق کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ۔

Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان چھوڑ دیا

Next Post

افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سوار تھے؟

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سوار تھے؟

افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسران سوار تھے؟

School vacations

الیکشن 2024 کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 9 چھٹیاں ہونگی

ECP election commission

سرگودھا، قومی اسمبلی کے دو حلقوں کا الیکشن شیڈول کے مطابق ہو گا، الیکشن کمیشن

P{akistan Iran to Resume relations

پاکستان اور ایران کے سفیر 26 جنوری سے ذمہ داریاں سنبھال لیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price march 2024

پٹرول 12 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل 30 روپے فی لٹر سستا

Justice Ijaz Supreme Court

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023