NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

ریٹرننگ افسران کسی امیدوارکو دوسری جماعت کا انتخابی نشان نہ دیں، الیکشن کمیشن کا حکم

Pak Admin by Pak Admin
13 جنوری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن نے حکم جاری کیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کسی ایک جماعت کے امیدوارکو دوسری جماعت کا انتخابی نشان نہ دیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا یہ حکم نامہ پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کوپاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس جاری کیے گئے تھے۔

پی ٹی آئی کے بیان میں کہا گیا تھا کہ تمام امیدوار تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس آر اوز اور ڈی آروزکے دفاتر میں جمع کرائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کا نشان بلے باز ہے، یہ جماعت پی ٹی کے نا راض گروپ کی طرف سے 2012 میں قائم کی گئی تھی جس کے سربراہ اختر اقبال ڈار ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے تحت امیدوار اپنی پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ دیتا ہے، ایک شخص ایک وقت میں ایک سے زیادہ جماعتوں کا رکن نہیں ہوسکتا۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ ایسی درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن سے الیکشن کمیشن کو دھوکہ دیا جارہا ہے۔

Previous Post

پی ٹی آئی کا پلان بی ، امیدواروں کو نظریاتی گروپ کے ٹکٹس جاری

Next Post

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا ، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Next Post
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا ، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

بیرسٹر گوہر کے گھر جانے والےاسلام آباد پولیس کے پانچ افسران معطل

بیرسٹر گوہر کے گھر جانے والےاسلام آباد پولیس کے پانچ افسران معطل

اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم  میں  30  افراد جاں بحق

شدید دھند میں بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،25 زخمی

ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

واٹس ایپ نے  ڈ یلیٹ شدہ میسیج  واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے ڈ یلیٹ شدہ میسیج واپس لا نے کا فیچر متعارف کرا دیا

عالمی ادارہ صحت  نے کورونا کی  ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023