NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم  میں  30  افراد جاں بحق

شدید دھند میں بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،25 زخمی

Pak Admin by Pak Admin
15 جنوری , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

گوجرانوالہ (نئی تازہ رپورٹ) شدید دھند کی وجہ سے مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور25 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق 50 افراد سے بھری بس کوہاٹ سے لاہور جا رہی تھی کہ گوجرانوالہ میں شدید دھند کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں 2 مسافر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 25 زخمی ہیں جن میں سے آٹھ افراد شدید زخمی بتائے گئے ہیں۔

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کرلاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا ، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، پولیس نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی فہرست تیار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Previous Post

بیرسٹر گوہر کے گھر جانے والےاسلام آباد پولیس کے پانچ افسران معطل

Next Post

الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی

petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

جس طرح پولیس نے  رکھا ، اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید

شیخ رشید کو ایک بار پھر گرفتارکر لیا گیا

FIFA Lionel Messi Award

لیونل میسی نے تیسری بار بہترین مینز فٹبالرکا اعزاز حاصل کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج لگانے کا مطالبہ کر دیا

آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

وزیر اعظم سے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023